ابنا: ذرائع کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جین ساکی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اکّیس اور چوبیس سالہ یہ امریکی فوجی، صیہونی فوج میں خدمات انجام دے رہے تھے جو غزہ میں ہلاک ہوئے ہیں۔صیہونی حکومت نے بھی اعلان کیا ہے کہ غزہ میں کل کی جھڑپوں میں تیرہ صیہونی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
.......
/169